Category
Zakat & Charity
Fatwa Number
0247
Question
سودی معاملات کرنے والے نجی بینک میں ملازمت کرنا کیسا ہے؟ ملازمت میں لوگوں کو سود پر قرض دینے اور لینے کے کام شامل ہیں، براہ کرم اس پر رہنمائی فرمائیں۔
Answer
سودی معاملات کرنے والے ادارے میں کسی بھی طرح کی خدمت (Service) فراہم کرنا درست نہیں، البتہ اگر حقیقی معاشی ضرورت ہو اور کوئی جائز متبادل دستیاب نہ ہو تو ایسے ادارے میں ملازمت کی جاسکتی ہے، لیکن اس کے ساتھ جائز ملازمت کی تلاش جاری رہے۔
Venue
Dera Ismail Khan
Date & Time
Feb 22, 2026 @ 05:55AM
Tags
No Tags Found
