Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0239
Question
بواسیر کی بلیڈنگ (خون نکلنے) سے روزے پر کیا اثر پڑتا ہے؟ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں!
Answer
روزے کی حالت میں بواسیر کی وجہ سے خون نکلنے کے سبب روزے پر کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
Venue
Islamabad
Date & Time
Feb 21, 2026 @ 04:27PM
Tags
No Tags Found
