Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0230
Question
میرے والد صاحب پل اپ پینٹس (Pull up pants) استعمال کرتے ہیں, کیوں کہ وہ کسی کے سہارے کے بغیر واش روم نہیں جا سکتے۔ کیا اسلام انہیں اس حالت میں روزہ رکھنے کی اجازت دیتا ہے؟ ظاہر ہے کہ نماز کے لیے وہ باقاعدہ غسل کرکے نماز ادا کرتے ہیں، لیکن روزہ تو پورے دن کا ہوتا ہے جس میں وہ پاک حالت میں نہیں رہتے۔
Answer
کوئی شخص بیماری، کمزوری یا بڑھاپے کی وجہ سے پل اپ پینٹ استعمال کر رہا ہو، تو اس سے روزے کی فرضیت ساقط نہیں ہوتی، وہ بدستور روزے رکھے گا، کیوں کہ روزے کی فرضیت کے لیے جسم کا ہر وقت پاک رہنا شرط نہیں۔
Venue
Lahore
Date & Time
Feb 18, 2026 @ 05:29PM
Tags
No Tags Found
