سفری اخراجات کی مد میں ملنے والی رقم سے پیسے بچانے کا حکم

Category
Halal & Haram
Fatwa Number
0232
Question

میں جس جگہ کام کرتی ہوں، وہاں کام کے سلسلے میں مختلف ممالک کا سفر کرنا پڑتا ہے۔ میری کمپنی میری رہائش، کھانا اور سفر کے اخراجات خود برداشت کرتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر مجھے فائیو اسٹار ہوٹل میں رہائش اور اچھی گاڑی میں سفر کا خرچہ ملے، تو کیا میں فائیو سٹار ہوٹل اور اچھی گاڑی کی بجائے کم خرچ میں اپنا رہائش کا اور ٹرانسپورٹ کا بندوبست کر کے پیسے بچا سکتی ہوں؟ وہ پیسے میرے لیے حرام تو نہیں ہوں گے؟

Answer

​اگر کمپنی کی طرف سے طے شدہ طریقہ کار یہ ہے کہ وہ سفر کے لیے ایک مخصوص رقم فراہم کرتی ہے اور بچت کی صورت میں اسے واپس لینے کا تقاضہ نہیں کرتی، تو سائلہ (مسئلہ معلوم کرنے والی خاتون کے لیے) ان پیسوں کا استعمال جائز ہوگا۔

Venue
Muscat, Oman
Date & Time
Feb 18, 2026 @ 01:38PM
Tags
No Tags Found