Category
Halal & Haram
Fatwa Number
0232
Question
میں جس جگہ کام کرتی ہوں، وہاں کام کے سلسلے میں مختلف ممالک کا سفر کرنا پڑتا ہے۔ میری کمپنی میری رہائش، کھانا اور سفر کے اخراجات خود برداشت کرتی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ اگر مجھے فائیو اسٹار ہوٹل میں رہائش اور اچھی گاڑی میں سفر کا خرچہ ملے، تو کیا میں فائیو سٹار ہوٹل اور اچھی گاڑی کی بجائے کم خرچ میں اپنا رہائش کا اور ٹرانسپورٹ کا بندوبست کر کے پیسے بچا سکتی ہوں؟ وہ پیسے میرے لیے حرام تو نہیں ہوں گے؟
Answer
اگر کمپنی کی طرف سے طے شدہ طریقہ کار یہ ہے کہ وہ سفر کے لیے ایک مخصوص رقم فراہم کرتی ہے اور بچت کی صورت میں اسے واپس لینے کا تقاضہ نہیں کرتی، تو سائلہ (مسئلہ معلوم کرنے والی خاتون کے لیے) ان پیسوں کا استعمال جائز ہوگا۔
Venue
Muscat, Oman
Date & Time
Feb 18, 2026 @ 01:38PM
Tags
No Tags Found
