مقتدی کے تشہد مکمل ہونے سے پہلے امام کا سلام پھیر دینا

Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0220
Question

نماز کے آخری قعدہ میں امام صاحب نے سلام پھیر دیا، جب کہ مقتدی ابھی تشہد پڑھ رہا تھا۔ تو کیا ایسا مقتدی، امام کے ساتھ سلام پھیر دے یا تشہد مکمل کرکے درود اور دعا پڑھ کر سلام پھیرے؟

Answer

مقتدی دیگر افعالِ نماز کی طرح سلام بھی امام کے ساتھ پھیرے، البتہ اگر تشہد کا کچھ حصہ باقی رہ جائے تو اس کو پورا کرے۔

Venue
Qasoor
Date & Time
Feb 16, 2026 @ 09:08AM
Tags
No Tags Found