شہوت کے بغیر مادہ منویہ کے نکلنے سے غسل کا حکم

Category
Cleanlines and Purity
Fatwa Number
0227
Question

پیشاب کے ساتھ اگر بغیر شہوت کے منی کے قطرے نکلیں تو غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں؟

Answer

​غسل فرض ہونے کے لیے مادہ منویہ کا شہوت کے ساتھ جسم سے نکلنا ضروری ہے، لہذا شہوت کے بغیر مادہ منویہ نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوگا۔

Venue
Lahore
Date & Time
Feb 06, 2026 @ 06:08PM
Tags
No Tags Found