ڈکیت کی نماز جنازہ

Category
Rulings for the deceased
Fatwa Number
0207
Question

ایک مسلمان ڈکیتی کے جرم کا مرتکب ہوا اور ڈاکہ زنی کی حالت میں مارا گیا، تو کیا اس کا خاتمہ ایمان پر ہوا یا نہیں؟ اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟

Answer

ایسا مسلمان جو ڈکیتی جیسے جرم میں مبتلا ہوا (اعاذنا اللہ منہٗ) تو وہ فاسق ہے، کافر نہیں۔ اور اس کی نمازِ جنازہ پڑھنی درست ہے۔

Venue
Lahore
Date & Time
Feb 05, 2026 @ 06:50PM
Tags
No Tags Found