بیرون ملک کس فقہ پر عمل کیا جائے؟

Category
Ijtihad & Taqlid
Fatwa Number
0202
Question

برصغیر پاک و ہند میں فقہ حنفی رائج ہے۔ اگر پاک و ہند کا باشندہ کسی ایسے ملک میں چلا جائے، جہاں دوسری فقہ رائج ہو، اور وہ کافی عرصے تک اس ملک میں مقیم ہوجاتا ہے تو کیا وہ وہاں فقہ حنفی پر عمل کرے یا اس ملک میں رائج فقہ کے مطابق عمل کرے؟

Answer

مذاہبِ اربعہ (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) دینِ اسلام کے مستند چار فقہی مکاتب ہیں۔ چاروں میں ہر ایک دین اسلام کی درست تشریح و تشریع ہے۔ جب ایک شخص دین اسلام کی ایک تشریح اور فقہ کو قبول کرلیتا ہے، تو اس کے لیے اُسی فقہ کو اختیار کرنا ہی ضروری ہے۔ خواہ وہ کسی ملک میں رہے۔

Venue
Larkana
Date & Time
Feb 03, 2026 @ 07:39AM
Tags
No Tags Found