کیا دس دن سے کم اعتکاف کر سکتے ہیں؟

Category
Fasting & Aitekaf
Fatwa Number
0253
Question

کیا رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اعتکاف تین یا پانچ دن کا بھی کیا جا سکتا ہے؟

Answer

​رمضان المبارک کے آخری پورے عشرے کا اعتکاف مسنون ہے، البتہ تین، پانچ، سات یا ان سے کم اور زیادہ دنوں کا اعتکاف بھی کیا جاسکتا ہے اور وہ اعتکاف نفلی ہوگا۔

Venue
Lahore
Date & Time
Feb 03, 2026 @ 05:16PM
Tags
No Tags Found