رخصتی سے پہلے شوہر کے انتقال کی صورت میں عدت کا حکم

Category
Nikah & Talaq
Fatwa Number
0191
Question

ایک نوجوان لڑکے کا صرف شرعی نکاح ہوا تھا۔ رخصتی عمل میں نہیں آئی تھی۔ ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کرگیا۔ اُس کی منکوحہ پر عدتِ وفات لازم ہوگی یا نہیں؟

Answer

متوفی شوہر کی منکوحہ پر عدتِ وفات لازم ہے۔ عدتِ وفات چار ماہ دس دن ہے۔

Venue
Gujranwala
Date & Time
Jan 27, 2026 @ 06:13PM
Tags
No Tags Found