قسطوں میں زکوٰۃ ادا کرنا

Category
Zakat & Charity
Fatwa Number
0190
Question


Answer

جس مقررہ تاریخ میں سال کے بعد مالکِ نصاب پر زکوٰۃ واجب ہوئی ہے، اس تاریخ کو اپنے تمام قابل زکوٰۃ اموال (سونا، چاندی، کرنسی، مالِ تجارت وغیرہ) کو جمع کرکے زکوٰۃ کا حساب مکمل کرلینا ضروری ہے۔ البتہ پھر اس کی ادائیگی میں اس کو اختیار ہے، اگر چاہے تو پوری زکوٰۃ ایک ہی دفعہ ادا کردے اور اگر چاہے تو بالاقساط ادائیگی کرے۔

Venue
Peshawar
Date & Time
Jan 27, 2026 @ 05:57PM
Tags
No Tags Found