نَذَر کی چیز خود کھا سکتا ہے یا نہیں؟

Category
Oaths & Vows
Fatwa Number
0179
Question

اگر کسی شخص نے اللہ تعالیٰ کے لیے نذر مانی ہو کہ فلاں کام ہوجائے تو میں جانور ذبح کروں گا، تو کیا وہ شخص خود اس نذر کا گوشت کھا سکتا ہے؟

Answer

​نذر کی چیز کا مَصرف مُستحقِ زکوٰۃ لوگ ہیں، لہذا جس شخص نے نذر مانی ہو، اس کے لیے نذر کے جانور کا گوشت یا چیز کھانا جائز نہیں۔

Venue
Sibi
Date & Time
Jan 16, 2026 @ 02:49PM
Tags
No Tags Found