Category
Prohibition & Legalization
Fatwa Number
0155
Question
جس کمرے میں میاں بیوی رہ رہے ہوں، اس میں قرآن پاک رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔
Answer
جس کمرے میں میاں بیوی رہ رہے ہوں، اس میں قرآن پاک رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔
Venue
Sibi
Date & Time
Dec 30, 2025 @ 06:16AM
Tags
No Tags Found
