Category
Prohibition & Legalization
Fatwa Number
0147
Question
آج کل جانوروں کی کھال سے لباس وغیرہ تیار کیے جاتے ہیں، کیا ایسا لباس پہننا درست ہے؟
Answer
خنزیر کی کھال کے علاوہ باقی تمام جانوروں کی کھال دباغت سے پاک ہوجاتی ہے۔ اور اس سے بنی ہوئی اشیاء کا استعمال درست ہے۔ دباغت کا مطلب یہ ہے کہ اس کھال کی رطوبات مکمل طور پر کیمیکل کے استعمال یا کسی اور طریقے سے خشک کردی جائیں۔
Venue
Rawalpindi
Date & Time
Dec 25, 2025 @ 04:00AM
Source
Tags
No Tags Found
