Category
Prohibition & Legalization
Fatwa Number
0143
Question
ایک دینی ادارے کے مہتمم نے زکوٰۃ کی رقم کسی شخص کے پاس حفاظت کی غرض سے رکھی، تاکہ بوقتِ ضرورت اس سے وصول کرکے مستحق طلبہ پر خرچ کرے۔ لیکن اس شخص نے مذکورہ رقم کا کچھ حصہ اپنی کسی ضرورت پر خرچ کر ڈالا، جب کہ بعد میں اس کی ادائیگی بھی کردی، تو شرعاً اس کا کیا حکم ہے؟
Answer
زکوٰۃ کی رقم، جو مستحق طلبہ کے لیے تھی، اس کا اپنی ضروریات کے لیے خرچ کرنا درست نہیں۔ ادائیگی کے ساتھ توبہ و استغفار کرے۔
Venue
Lahore
Date & Time
Dec 22, 2025 @ 01:43PM
Source
Tags
No Tags Found
