شوہر کے گھر جانے سے انکار کی صورت میں بیوی کے اخراجات کا حکم

Category
Nikah & Talaq
Fatwa Number
0140
Question

​اگر والدین شادی شدہ لڑکی کو شوہر کے گھر نہ بھیجیں، اور لڑکی بھی والدین کی رضا کے بغیر شوہر کے ہاں جانے سے انکار کردے، تو اس عرصے میں بیوی کے اخراجات شوہر کے لیے ادا کرنا لازمی ہے یا نہیں؟

Answer

​ایسی صورت میں بیوی کے اخراجات شوہر کے ذمے نہیں ہوں گے۔​

Venue
Lahore
Date & Time
Dec 19, 2025 @ 07:42AM
Tags
No Tags Found