شوہر کے گھر جانے سے انکار کی صورت میں بیوی کے اخراجات کا حکم

Category
Nikah & Talaq
Fatwa Number
0140
Question

اگر والدین شادی شدہ لڑکی کو شوہر کے گھر نہ بھیجیں، اور لڑکی بھی والدین کی رضا کے بغیر شوہر کے ہاں جانے سے انکار کردے، تو اس عرصے میں بیوی کے اخراجات شوہر کے لیے ادا کرنا لازمی ہے یا نہیں؟

Answer

ایسی صورت میں بیوی کے اخراجات شوہر کے ذمے نہیں ہوں گے۔

Venue
Lahore
Date & Time
Dec 19, 2025 @ 07:42AM
Tags
No Tags Found