تجارت کی نیت سے تعمیر کیے جانے والے مکان پر زکوٰۃ کا حکم

Category
Zakat & Charity
Fatwa Number
0134
Question

​زید زمین خرید کر اس پر مکان بنا رہا ہے۔ اور اس کی نیت مکان بیچنے کی ہے۔ مکان کی تعمیر ابھی مکمل نہیں ہوئی، تو کیا اس مکان کی زکوٰۃ ادا کرنا لازم ہے یا نہیں؟​

Answer

​مکان تجارت کی نیت سے بنایا جا رہا ہے، اس لیے اس کا شمار مالِ تجارت میں ہوگا۔ چناں چہ مکان کی موجودہ حالت کے اعتبار سے قیمت متعین کرکے اس کی زکوٰۃ ادا کی جائے گی۔​

Venue
Burewala
Date & Time
Dec 15, 2025 @ 06:03AM
Tags
No Tags Found