فرائض، سنن اور نوافل میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت بھول جانے کی صورت میں سجدہ سہو کا حکم

Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0169
Question

اگر کوئی شخص فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں میں یا دیگر نمازوں (سنت وغیرہ) کی کسی بھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جاتا ہے، تو اس کا کیا حکم ہے؟

Answer

فرض نماز کی پہلی دو رکعتوں اور سنن و نوافل کی ہر ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد کوئی سورت (یا ایک بڑی آیت یا تین چھوٹی آیات) پڑھنا واجب ہے۔ اگر سورت ملانا بھول گیا، تو سجدہ سہو واجب ہو جائے گا۔

Venue
Haroonabad
Date & Time
Nov 30, 2025 @ 06:34PM
Tags
No Tags Found