Category
Cleanlines and Purity
Fatwa Number
0118
Question
غیر مسلم دھوبی کے دھلے ہوئے کپڑے پاک ہیں یا نہیں؟ ان کے ساتھ نماز پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں؟
Answer
غیر مسلم دھوبی کے دھلے ہوئے کپڑے پاک سمجھنے چاہئیں۔ اور ان کپڑوں میں نماز پڑھنا درست ہے۔ جب تک کہ یہ معلوم نہ ہوجائے کہ اس نے کسی ناپاک پانی سے کپڑے دھوئے ہیں۔ بلاوجہ شبہ کرنا درست نہیں۔
Venue
Lahore
Date & Time
Sep 21, 2025 @ 05:43PM
Source
Tags
No Tags Found