اہل محلہ کی اجازت کے بغیر مسجد کی رقم خرچ کرنا

Category
Prohibition & Legalization
Fatwa Number
0117
Question

ایک شخص کے پاس مسجد کی متفرق آمدن کی رقم جمع ہے، جس کا وہ باقاعدہ حساب نہیں لکھتا اور نہ ہی اہل محلہ کو حساب بتاتا ہے۔ اور اہل محلہ کی اکثریت کی اجازت کے بغیر صرف دو آدمیوں سے مل کر اپنی رائے سے مسجد پر خرچ کرتا ہے۔ شرعاً یہ عمل کیسا ہے؟

Answer

مسجد کی رقم حسبِ ضرورت مسجد پر خرچ کرنا لازم ہے۔ اور اس کا باقاعدہ حساب رکھنا اور نمازیوں کو مطمئن کرنا ضروری ہے۔

Venue
Lahore
Date & Time
Sep 21, 2025 @ 05:38PM
Tags
No Tags Found