Category
Cleanlines and Purity
Fatwa Number
0115
Question
کیا لکڑی کی مسواک کی جگہ ٹوتھ پیسٹ، منجن اور برش استعمال کرنے سے مسواک کی سنت ادا ہوجائے گی؟
Answer
مسواک کا مقصد منہ اور دانتوں کی نظافت و صفائی ہے۔ یقینا یہ مقصد ٹوتھ پیسٹ، منجن اور برش کے استعمال سے بھی حاصل ہوجاتا ہے، البتہ لکڑی کی مسواک کرنے سے سنت کی حقیقت کے ساتھ اس کے ظاہر پر بھی عمل ہوجاتا ہے۔
Venue
Lahore
Date & Time
Sep 20, 2025 @ 04:19AM
Source
Tags
No Tags Found