امام کی نماز فاسد ہونے سے مقتدی کی نماز کا حکم

Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0114
Question

ایک شخص فجر کی نماز میں تشہد میں امام کے ساتھ شامل ہوا۔ امام کے سلام کے بعد وہ نماز پڑھ کر فارغ ہوگیا۔ بعد میں پتہ چلا کہ امام کی نماز درست نہ ہوئی تھی تو کیا مسبوق کی نماز بھی ہوئی یا نہیں؟

Answer

​مقتدی امام کے ساتھ تشہد میں شریک ہوا اور اس نے دونوں رکعت بعد میں پڑھی ہیں، لیکن امام کی نماز درست نہ ہونے کی صورت میں مسبوق کی نماز بھی درست نہ ہوئی۔ اس کا اعادہ ضروری ہے۔

Venue
Lahore
Date & Time
Sep 18, 2025 @ 06:46PM
Tags
No Tags Found