دینی کاموں میں مشغول لوگوں کو سلام کہنا

Category
Rights and Social Etiquette
Fatwa Number
0107
Question

ایک شخص قرآن مجید کی تلاوت کر رہا ہے اور ایسے ہی کچھ لوگ دینی مسائل پر بحث کر رہے ہیں تو آنے والے شخص کے لیے سلام کہنا چاہیے یا نہیں؟

Answer

​قرآن مجید بآواز تلاوت کرنے والے اور دینی مسائل پر گفتگو میں مصروف حضرات پر سلام نہیں کہنا چاہیے۔ اور اگر کسی نے سلام کہا تو ان پر جواب دینا ضروری نہیں۔

Venue
Lahore
Date & Time
Sep 11, 2025 @ 07:16PM
Tags
No Tags Found