The Ruling on Wiping over Socks

Category
Cleanlines and Purity
Fatwa Number
0093
Question
کیا وضو کرتے ہوئے جرابیں اتارے بغیر ان کے اوپر مسح کرکے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
Answer
​وضو میں اصل حکم پاؤں دھونا ہے۔ البتہ ایسے موزوں یا جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے، جو ٹخنوں سمیت پاؤں کو ڈھانپیں اور اتنی موٹی اور مضبوط ہوں کہ پانی اندر تک نہ پہنچے۔ باریک، نازک یا جالی دار جرابوں پر مسح کرنا جائز نہیں، اس صورت میں ان کو اتار کر پاؤں دھونا لازم ہے۔فقط واللہ اعلم بالصواب
Venue
dubai
Date & Time
May 16, 2025 @ 12:42PM
Tags
No Tags Found