Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Question
ایک شخص کا انتقال ہوچکا ہے، جس کی بیماری میں ایک ہفتہ کی نمازیں قضاء ہوئیں، تو ان کی وفات کے بعد کیا ان نمازوں کا فدیہ یا کفارہ کیا ادا کیا جائے گا؟
Answer
قضا شدہ نمازوں کا کفارہ ادا کرنا چاہیے، ایک نماز کا کفارہ 1700 گرام گندم ہے، اس حساب سے میت کی قضا شدہ نمازوں کا کفارہ ادا کیا جائے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
Venue
Sargodha
Date & Time
Aug 18, 2025 @ 05:38PM
Tags
No Tags Found