قربانی كتنے دنوں تک كر سكتے ہیں؟

Category
Qurbani & Aqiqah
Question

دسذی الحجہ کے بعد قربانی کتنے دن تک کی جا سکتی ہے؟

Answer

​ قربانی تین دنوں میں کی جا سکتی ہے، پہلا دن عید الاضحی کا ہے اور دو دن اس کے بعد۔
واللہ اعلم بالصواب

Venue
Chakwal
Date & Time
Aug 24, 2025 @ 06:52PM
Tags