فوت شدہ شخص کے ایصال ثواب کے لیے نوافل پڑھنا

Category
Rulings for the deceased
Question
کسی فوت شدہ آدمی کے ایصالِ ثواب کے لیے نوافل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟​
Answer
نوافل پڑھ کر ان کا ثواب میت کو پہنچایا جا سکتا ہے۔
Venue
Lahore
Date & Time
Aug 20, 2025 @ 05:04PM
Tags
No Tags Found