Category
Ibadaat & Ikhbat e Ilahi
Fatwa Number
0084
Question
ایک مسافر کسی شہر میں کسی کام کے سلسلے میں چند دن ٹھہرتا ہے، وقت ملنے کی وجہ سے وہ ان نمازوں کی قضا کرنا چاہتا ہے جو ماضی میں کسی وجہ سے ادا نہیں کرسکا تھا۔ کیا وہ ان نمازوں کی قضا میں بھی قصر کرے گا یا بغیر قصر پوری رکعتیں پڑھنا ضروری ہیں؟
Answer
جو نمازیں حالت اقامت (گھر) میں نہیں پڑھ سکا، اگر سفر میں ان کی قضا کرنا چاہتا ہے تو وہ نمازیں مکمل بغیر قصر کے پڑھنی ہوں گی اور پوری رکعتیں پڑھنا ضروری ہیں۔
Venue
Lahore
Date & Time
Aug 26, 2025 @ 06:26PM
Tags
No Tags Found