Category
Nikah & Talaq
Question
نکاح میں ایجاب و قبول سے قبل دُلہا سے ایمانِ مفصل، ایمانِ مجمل اور کلمہ طیبہ پڑھاتے ہیں، کیا یہ شرعاً ضروری ہیں؟
Answer
نکاح کا سنت طریقہ یہ ہے کہ اول خطبہ مسنونہ پڑھا جائے، او رپھر ایجاب و قبول مجلس نکاح میں کروایا جائے اور کم از کم دو گواہ ایجاب و قبول سنیں۔ کلمہ طیبہ یا ایمان مفصل و مجمل نکاح کے لیے شرط نہیں۔
Venue
Haroonabad
Date & Time
Aug 20, 2025 @ 05:18PM
Tags
No Tags Found