بتاریخ: 16 شوال المکرم 1444ھ / 7 مئی 2023ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
بروز: اتوار
بوقت: صبح 10:30 بجے
افتتاحی درس صحیح بخاری شریف
شیخ الحدیث و التفسیر حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری مدظلہ العالی۔
آپ کو اس تقریب میں خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے