گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اجتماعی قربانی کا انتظام کیا گیا ہے۔ اجتماعی قربانی میں حصہ لینے والے حضرات ادارہ کے دفتر سے رجوع کریں۔
برائے رابطہ:
انیس احمد سجاد ایڈووکیٹ: 03216171804
حافظ محمد شفیق : 03216455369
منجانب: مجلسِ منتظمہ ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ ( ٹرسٹ) لاہور