Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
انا نسألك
أن تنّزل علينا سحائب رحمتك وكثير غفرانك
وتلم شملنا وتوحد صفنا
وتغير حالنا ومعيشتنا وواقعنا لأفضل حال
وتنصرنا على من ظلمنا واعتدى علينا
وأن تردنا إليك غير خزايا ولا مفتونين ..
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ
ہم پر اپنی رحمت اور اپنی بخشش کی کثرت کے بادل نازل کر دیجیے ،
ہماری اجتماعیت کو یکجا رکھئیے اور ہماری صف کی وحدت کو قائم رکھئے ،
ہماری حالت کو ، ہماری معیشت کو اور ہمارے واقعات کو زیادہ بہتر صورت کے لیے بدل دیجیے۔
جو ہم پر ظلم کریں اور ہم پر زیادتی کریں ان کے خلاف ہمیں مدد دیجیے ،
ہمیں رسوائی کے بغیر اور نہ ہی کسی آزمائش میں مبتلا کئے ہوئے اپنی طرف لَوٹا لیجیے ۔۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size