Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم آنس فؤاد احبتي بذكرك،
وعافهم وأعف عنهم بفضلك،
اللهم كن لهم حبيبا ولدعائهم سميعا ولرجائهم مجيبا،
وارزقهم من رحمتك نصيبا
يا أرحم الراحمين .
اے اللہ ! میرے احباب کے دل کو اپنے ذکر کے ساتھ مانوس کر دیجیے ،
اپنے فضل سے ، انہیں امراضِ سے صحت دے دیجیے اور ان سے درگزر فرمائیے ،
اے اللہ ! آپ ان کے دوست ، ان کی دعائیں سننے والے اور ان کی امیدوں کو پورا کرنے والے ہو جائیے ،
اے ارحم الراحمین ! انہیں اپنی رحمت میں سے حصہ عطا فرما دیجیے ۔