Dua on Oct 31, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

نَوَّرَ اللّٰهُ صَبَاحَکُمْ بِالْقُرْآنِ 
وَ زَادَکُمْ عَافِیَةً وَّاِطْمِئْنَان
اَللّٰهُمَّ
 أَکْرِمْنَا بِعَظِیْمِ غُفْرَانِكَ وَ یَسِّرْ طَرِیْقَنَا وَاشْرَحْ صُدُوْرَنَا بِذِکْرِكَ 
 یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 
 
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی صبح کو قرآن (کی تلاوت) کے ساتھ روشن کرے، 
آپ کو عافیت اور اطمینان میں زیادہ کرے، 
اے اللّٰہ!
اے ارحم الراحمین ! 
ہمیں اپنی عظیم بخشش کے ساتھ عزت دیجیے، 
ہمارے (طلب ہدایت) کے راستے کو آسان کردیجیے، 
اور ہمارے سینوں کو اپنی یاد کے ساتھ کھول دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔