Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْثَّبَاتَ فِی الْأَمْرِ وَالْعَزِیْمَةَ عَلَی الْرُّشْدِ
وَ نَسْئَلُكَ مُوْجِبَاتِ رَحْمَتِكَ وَ عَزَائِمَ مْغْفِرتِك
وَ نَسْئَلُكَ شُکْرَنِعْمَتِكَ وَ حُسْنَ عِبَادَتِكَ
یَا مُقلِّبَ الْقُلُوِْبِ
ثَبِّتْ قُلُوْبَنَا عَلیٰ دِیْنِكَ وَ أَحْسِںْ خَاتِمَتَنَا وَ تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طیبتہ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے (درست) معاملہ پر ثابت قدمی اور اور ہدایت پر پختگی کی درخواست کرتے ہیں،
ہم آپ سے آپ کی رحمت کا ذریعہ بننے والے امور اور آپ کی مغفرت (کے حصول) کے مضبوط تقاضوں (کی تکمیل) کی درخواست کرتے ہیں،
ہم آپ سے آپ کی نعمت کی شکر گزاری اور آپ کی عمدہ عبادت (کی انجام دہی) کی درخواست کرتے ہیں،
اے دلوں کو بدلنے والے !
ہمارے دلوں کو اپنے دین پر ثابت قدم کر دیجیے،
ہمارا انجام اچھا کر دیجیے،
اور ہمیں دنیا سے مسلمان ہونے کی حالت میں اٹھائیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size