Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نستودعك أنفسنا، وقلوبنا، وأرواحنا
وأحبتنا، وأهلينا، وذوينا، وذرياتنا، وأقدارنا وحاضرنا ومستقبلنا
فاحفظنا بحفظك، واكلئنا بعين رعايتك
واحمنا بحماك
اللهم
ادفع عنا واكفنا شر مانخاف ونحذر
ولاتكلنا إلى أنفسنا طرفة عين فنهلك
ولاتكلنا إلى أحداً من خلقك .
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم اپنی جانوں کو ، اپنے دلوں کو ، اپنی روحوں کو ، اپنے احباب کو ، اپنے اہل خانہ کو ، اپنے تعلق والوں کو ، اپنی اولادوں کو ، اپنی تقدیروں کو ، اپنے حال کو اور اپنے مستقبل کو آپ کی امانت (حفاظت) میں دیتے ہیں ۔
پس آپ اپنی حفاظت کے ذریعہ ہماری حفاظت فرما لیجئے ،
اپنی نگرانی کی آنکھ سے ہماری دیکھ بھال کیجئے ،
اپنی حمایت کے ذریعہ ہمیں (پریشانیوں سے) بچا لیجئے ۔
اے اللّٰہ!
ہر اس چیز کے شر کو ہم سے دور ہٹا دیجئے اور اس سے کافی ہو جائیے جس سے ہم ڈرتے ہیں اور احتیاط کرتے ہیں ،
ہمیں پل بھر کے لیے بھی اپنے نفسوں کے سپرد نہ کیجیے کہ ہم ہلاک ہو جائیں ،
آور ہمیں اپنی مخلوق میں سے بھی کسی کے بھی حوالے نہ کیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size