Dua on Jul 31, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم أرزقنا رضا النفس وزكاة الروح وزينة العقل وطهارة القلب وأجعلنا ممن تزوّدوا بالتقوى وفازوا بالنجوى ونالوا رضاك والجنة.

Urdu

اے اللّٰہ ! ہمیں (آپ اپنے فیصلوں پر) نفس کی خوشی ، روح کی (آلودگیوں سے) صفائی ، عقل وشعور سے آراستگی  اور (فاسد نظریات سے) دل کی پاکیزگی عطا کر دیجیے ، 
اور ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما دیجیے : 
جنہوں نے تقوی (عدل واحسان ) کو زندگی کا زاد راہِ  ( سفر کا سامان) بنا لیا ، 
( اللّٰہ کے ساتھ) رازونیاز (کا تعلق بنانے) میں کامیاب ہوئے ،
اور آپ کی خوشنودی اور جنت حاصل کر لی ۔