Dua on May 31, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 
اَلْمَبْعُوْثُ مِنْكَ بِخَیْرِ الْرَّسَائِلِ 
وَالْمَسْمُوْعُ مِنْهُ أَعْظَمِ الْمَنَاھِلِ 
وَالْمَنْظُوْرُ فِیْ سِیْرَتِهٖ أَحْلَی الْشَّمَائِلِ
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ 
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَأْوْرَدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ

Urdu

اے اللّٰه! 
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے، جو آپ کی طرف سے بہترین پیغامات کے ساتھ بھیجے ہوئے ہیں، 
جو اس (حوض کوثر سے دنیا میں ہدایت کے) بہت بڑے چشمہ آب کی مانند ہیں، 
جو اپنی سیرت میں (اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے) مزین عادات منظور کئے ہوئے ہیں۔

آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر پر بھی اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔ 

 اے اللّٰہ! 
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!