Dua on May 31, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
ارزقنا حلاوة الأخوة وطول الصحبة
ولذة المغفرة وصفاء الود
وتجنب الزلل وبلوغ الأمل
وحسن الخاتمة بصلاح العمل

            آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

 

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں (باہم) بھائی چارے کی حلاوت (مٹھاس) ، طویل (لمبے عرصے کی نیک) ہم نشینی  ، (گناہوں کی) بخشش کی لذت ، محبت کے اخلاص ، لغزشوں سے گریز ، امید کے بار آور ہونے (حصول) اور عمل کی درستگی کے ذریعہ (زندگی کے) اچھے اختتام  سے نواز دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔