Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلَّهُمَّ
" یَا وَاسِعُ یَا عَلِیْمُ، یَا ذَا الْفَضْلِ الْعَظِیْمِ،
إِنْ تَمْسَسْنَا بِضُرٍّ فَلَا کَاشِفَ لَهٗ إِلَّا أَنْتَ،
وَ إِنْ تُرِدْنَا بِخَیْرٍ فَلَا رَادَّ لِفَضْلِكَ".
یَا وَلِیِّ الْصَّالِحِیْنَ تَوَلَّنَا بِرَحْمَتِكَ وَ أَنْتَ أَرْحَمُ الْرَّاحِمِیْنَ،
فَمَا طَابَتِ الْدُّنْیَا إِلَّا بِذِکْرِكَ وَ لَا الْآخِرَةَ إِلَّا بِعَفْوِكَ.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
اے وسعت والے ! اے (ہر چیز کو) جاننے والے ! اے بڑے فضل والے !
اگر آپ ہمیں کوئی تکلیف پہنچانے کا قصد کریں تو اسے آپ کے سوا کوئی دور کرنے والا نہیں، اور اگر آپ ہمیں کوئی بھلائی عطا کرنا چاہیں تو آپ کے فضل کو، (ہم سے) کوئی واپس کرنے والا نہیں،
اے نیک لوگوں کے نگران !
اپنی رحمت کے سبب، ہماری نگرانی فرمائیے اور آپ مہربانوں میں سے سب سے زیادہ مہربان ہیں،
پس (اے اللّٰہ!) یہ دنیا آپ کی یاد کے بغیر، اور آخرت آپ کے معاف کرنے کے بغیر خوشگوار نہیں ہے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size