Dua on Dec 30, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

​ اَلْلّٰهُمَّ
رَبَّ الْبَیْتَ الْعَتِیْقِ نَسْئَلُكَ
أَنْ تَکُوْنَ رُکْنَنَا الْوَثِیْقَ وَ جَارَنَا الْشَّفِیْقَ
وَ تُخْرِجَنَا مِنْ حَلْقِ الْضِّیْقِ إِلیٰ أَوْسَعِ الْطَّرِیْقِ بِفَرَجٍ مِّنْ عِنْدِكَ قِرِیْبٍ وَّثِیْقٍ
اَلْلّٰهُمَّ
لَا تَرُدَّنَا خَائِبِیْنَ، وَ لَا تَطْرُدْنَا عَنْ بَابِكَ
وَ رُدَّنَا إِلَیْكَ رَدًّا جَمِیْلاً

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً  

Urdu

اے اللّٰہ!
اے قدیم گھر (بیت اللہ) کے مالک !
ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ :
آپ ہمارے لیے مضبوط سہارا اور ہمارے شفیق ہمسایہ بن جائیے،
آپ ، ہمیں تنگ دائروں سے نکال کر اپنی طرف سے قریبی یقینی سہولت کے وسیع تر راستے کی طرف لے آئیے،
اے اللّٰہ!
ہمیں مایوس واپس نہ کیجئے، اور ہمیں اپنے دروازے سے دور نہ کیجئے،
اور ہمیں خوبصورتی کے ساتھ اپنی طرف واپس لے آئیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔