Dua on Nov 30, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

"وَ سِیْقَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا رَبَّھُمْ اِِلَی الْجَنَّةِ زُمَرًا".
زمرًا أی : أفْوَاجًا وَّ جَمَاعَاتِ
قَالَ اِبْنُ الْقَیِّمِ رَحِمَهُ اللّٰه : 
"کُلُّ صُحْبَةٍ یَّدْخُلُوْنَ الْجَنَّةَ سَوِیًّا".

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنْھُمْ نَحْنُ وَأَحِبَّتَنَا وَاَْھْلِیْنَا وَذُرِّیَّاتِنَا 
بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمْ الرَّاحِمِیْنَ  آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

 (ارشاد خداوندی ہے)
"اور جو لوگ اپنے رب سے ڈرتے تھے (قیامت کے دن) جنت کی طرف (اعزاز کے ساتھ) جماعت در جماعت لائے جائیں گے" 
(سورۃ الزمر ؛ 73 )
علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے (اس آیت کی وضاحت میں) فرمایا : 
تمام نیک ساتھی ایک ساتھ جنت میں داخل ہوں گے
 
اے اللّٰہ!
 اے ارحم الراحمین ! 
اپنی رحمت کے سبب ہمیں، ہمارے احباب کو، ہمارے اہلِ خانہ کو اور ہماری اولادوں کو ان (صالح ہم نشینوں) میں شامل کردیجیے۔
 
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔