Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
افرش لنا دربا من نور
واجعل وجوهنا دائمآ في سرور
واملأ قلوبنا بذكرك يا غفور
وتقبل دعاءنا يا شكور
واجعل لنا الصراط سهلا للعبور
وأدخلنا الجنة بسلام وسرور
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے روشنی کا راستہ ہموار کر دیجیے ،
ہمارے چہرے ہمیشہ خوشی (کی حالت) میں رکھئے ،
اے گناہوں کے بخشنے والے !
ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے بھر دیجیے ،
اے قدر دان ذات !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے ،
پل صراط سے گذرنا ہمارے لیے آسان کر دیجیے ،
ہمیں جنت میں سلامتی اور خوشی کے ساتھ داخل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Dark or Black
Download Full SizeLight or Wood
Download Full Size