Dua on Nov 30, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

🌴
‏الحمـــــــــــــــــد لله الّذي أذْهب الّليل مظْلماً بقدرتِه 
وَجاء بِالّنهار مبصراً برحمته 
وَكسانا ضياءا ونحن في نعمته.
اللهمّ انظر إلينا نظرة رِضى تهدي بها قلوبنا. 
وتغفر بها ذنوبنا.
وتردنا بِها إليك رَدًاَ جميلا.

Urdu

تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تاریک رات کو اپنی قدرت سے واپس لے گیا اور روشن دن کو اپنی رحمت سے لے آیا اور ہمیں روشنی بخش دی اور ہم  اس کی نعمت سے مالا مال ہیں ، 

اے اللہ ! ہماری طرف اپنی رضامندی کی ایسی نگاہ رکھئے جس سے ہمارے دلوں کو ہدایت حاصل ہو ، جس کے سبب آپ ہمارے گناہ بخش دیجیے اور اس کے ذریعہ ہمیں اپنی طرف عمدہ قبولیت عطا فرما دیجیے ۔