Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْتَوْدِعُكَ أَنْفُسَنَا مِنْ ذُلِّ الْحَیَاةِ
وَ مِنْ ضَجِیْجِ الْتَّفْکِیْرِ
اَللّٰهُمَّ
عَوِّضْنَا خَیْرًا عَنْ کُلِّ شَیْئٍ خَسَرْنَاهُ
اَللّٰهُمَّ
لَا تَشْغُلْنَا وَلَا تَعْلَقْنَا بِشَیْئٍ لَمْ تَکْتُبْهُ لَنَا
وَقَدِّرْ لَنَا کُلَّ فَرْحٍ لَمْ نَتَوَقَّعْهٗ
اَللّٰهُمَّ
وَإِنْ ضَلّْتْ اََنْفُسَنَا طَرِیْقَھَا
فَرُدَّھَا إِلَیْكَ رَدًّا جَمِیْلًا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم اپنے نفسوں کو زندگی کی ذلت اور سوچ وبچار کی شور و شغب سے (حفاظت کے لئے) آپ کے سپرد کرتے ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمیں ، ہر اس چیز کا جس کا ہم نے نقصان اٹھایا، بہترین عوض دے دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں کسی ایسی چیز میں مشغول نہ کیجیے اور نہ وابستہ کیجیے جسے آپ نے ہمارے لیے نہیں لکھا (فیصلہ نہ کیا) ہو ،
ہمارے لیے ہر اس خوشی کا فیصلہ کر دیجیے جس کی ہمیں توقع نہ ہو،
اے اللّٰہ!
اگرچہ ہمارے نفس اپنے (درست) راستے سے بھٹک گئے ہیں پس انہیں اپنی طرف عمدہ طریقے سے واپس لے آئیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size