Dua on Oct 30, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

‏اللهم
في هذا الصباح‏ أصلح القلوب واغفر الذنوب واستر العيوب واقبل توبة من يتوب
‏اللهم
أجزل العطية واغفر الخطية وأحينا حياة رضية سويه... 
غفر الله لنا ولكم ووالدينا ووالديكم وجميع المسلمين والمسلمات والمؤمنين* *والمؤمنات الأحياء منهم والأموات.

Urdu

(آج کی) اس صبح میں (دعاء ہے)
اے اللّٰہ!
(ہمارے) دلوں کو سنوار دیجیے ، (ہمارے) گناہوں کو بخش دیجیے ، (ہمارے) عیبوں پر پردہ ڈال دیجیے اور جو شخص (آپ سے اپنے گناہوں کی) توبہ کرے ، اس کی توبہ قبول فرما لیجیے ،
اے اللّٰہ!
(مقدار و معیار میں ہمارے لیے) وافر طریقہ سے اپنی نوازش فرمائیے ، (ہماری) لغزش معاف کر دیجئے اور ہمیں سیدھے راستے پر قائم  (اپنی) پسندیدہ ،  زندگی (کے ساتھ ، دنیا میں) زندہ رکھئیے ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ہماری ، آپ (تمام احباب) کی ، ہمارے والدین کی ، آپ کے والدین کی ، زندہ اور فوت شدگان تمام فرمانبردار مردوں اور فرمانبردار عورتوں کی ، ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کی بخشش فرمائے ۔