Dua on Oct 30, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

ولد النبي محمد صلى الله عليه وسلم فولدت معه الرحمات والنسمات 
ولد النبي فولدت معه العطايا والهبات 
ولد النبي فولدت معه ينابيع البركات 
ولد النبي واهتدى بهديه الإنس والجن وجميع الكائنات
صلوا عليه وآله تسليماًكثيرا 

Urdu

نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پیدائش ہوئی تو ( تمام انسانوں اور خلق خدا پر یہ عنایات ہوئیں ) 
• رحمتیں اور خوشبو سے لبریز ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں ، 
• اللہ تعالیٰ کی نوازشیں اور تحفے عام ہو گئے ، 
برکتوں کے چشمے جاری ہو گئے ، 
• آپ کی ہدایت سے انسان ، جنات اور تمام کائنات مستفید ہوئی ۔ 

اللہ تعالیٰ کی رحمتیں آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور آپ کی آل پر نازل ہوں اور بہت سارے سلام ہوں ۔