Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
إِنَّانَسْئَلُكَ إِخْبَاتَ الْمُخْبِتِينَ، وَإِخْلَاصَ الْمُخْلِصِينَ، وَمُرَافَقَةَ الْأَبْرَارِ، وَاسْتِحْقَاقَ حَقَائِقِ الْإِيمَانِ، وَالْغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ، وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ، وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّةِ، وَالنَّجَاةَ مِنَ النَّارِ۔
بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے، عاجز بندوں کی عاجزی کی، اخلاص رکھنے والوں کے اخلاص کی، نیک لوگوں کی رفاقت کی، ایمان کے حقائق کو حاصل کرنے کی، ہر نیکی کو غنیمت جاننے (مستفید ہونے) کی، ہر گناہ سے محفوظ رہنے کی، جنت (میں داخلہ) کی کامیابی کی اور (جہنم کی) آگ سے نجات کی درخواست کرتے ہیں۔
اے سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والے !
اپنی رحمت کے سبب، (ہم پر رحم فرمائیے!)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size